ڈرون حملوں کے خلاف برطانیہ میں گلوبل جسٹس موومنٹ کے زیر
اہتمام احتجاج ہزار وں افراد کی شرکت،جارج گیلووے، ایوان ریڈلی کا خطاب،عمران
خان کا ویڈیو لنک کے ذریعے شرکاءسے خطاب
بریڈ فورڈ (وائس آف چکوال) برطانیہ میں گلوبل جسٹس موومنٹ کے زیر اہتمام
پاکستان میں ڈرون حملوں کے خلاف احتجاج کیا گیا جس میں ہزار وں افراد نے شرکت
کی۔ مظاہرے کے شرکاءسے جارج گیلووے، ایوان ریڈلی نے خطاب کیا۔جارج گیلووے نے
شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے

لندن
: کراچی میں متحدہ کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف 10ڈاؤننگ سٹریٹ پر مظاہرہ رقت انگیز
مناظر: الطاف حسین کی برطانیہ سے ملک بدری اور متحدہ قومی موومنٹ کو دہشت گرد
تنظیم قرار دینے کے مطالبات
لندن(وائس آف چکوال) لندن میں ڈاکٹر عمران فاروق اور کراچی میں ڈاکٹر پرویز
محمود کی حالیہ شہادت کے خلاف اور کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ کی طرف سے ہونے
والی ٹارگٹ کلنگ اور الطاف حسین کے خلاف 10ڈاؤننگ سٹریٹ پر مظاہرہ ہوا مظاہرین
نے

برطانوی سیکورٹی حلقوں میں کھلبلی مچ گئی :مسلم
لیگ ن برطانیہ کے سینئر نائب صدر ناصر بٹ 2 افراد کے قتل میں ملوث، برطانوی ہوم
آفس میں گئے بلکہ انہوں نے ہوم سیکرٹری تھریسامے سے مصافحہ بھی کیا
لندن (وائس آف چکوال) مسلم لیگ ن برطانیہ کے سینئر نائب صدر ناصر بٹ پر برطانوی
اخبار ”دی سن“ نے دہرے قتل میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا ہے اور کہا ہے کہ
دو افراد کے قتل میں ملوث ناصر بٹ سیکورٹی کے سارے اصولوں کو توڑتے ہوئے نہ صرف
برطانوی ہوم آفس میں گئے بلکہ انہوں نے ہوم سیکرٹری تھریسامے سے مصافحہ بھی




سیالکوٹ
اور ہیڈل برگ کو جڑواں شہر قرار دیا جائے گا، مفکر پاکستان علامہ اقبال نے ہیڈل برگ
سے اعلی تعلیم حاصل کی تھی
ہیڈل برگ /جرمنی (آوائس آف چکوال) سیالکوٹ اور ہیڈل برگ کو جڑواں شہر قرار دیا جائے
گا، مفکر پاکستان علامہ اقبال نے 1907 میں ہیڈل برگ سے اعلی تعلیم حاصل کی
موبائل کا بے جا استعمال دماغی رسولی کا باعث :
موبائل فونز اور کارڈلیس فونز سے مختلف برقی شعاعوں کااخراج ہوتا ہے
روم (محمد شکیل )اٹلی کے سائنسدانوں نے کہا ہے کہ موبائل اورکارڈلیس فونز کا بے جا
استعمال دماغی رسولی جیسے ٹیومرز کا باعث بنتا ہے۔اٹلی کے ذرائع ابلاغ کے مطابق اس
کی واضح مثال 60 سالہ اٹلی کی کاروباری شخص مارکولیتی ہیں جوکہ گزشتہ 12 سال سے
روزانہ 6 گھنٹے تک فون کا استعمال کرتے رہے جس کے باعث آج وہ

ملالہ کے والد کو پاکستانی ہائی کمیشن میں ملازمت مل
گئی،برطانیہ میں پناہ کے لئے درخواست نہیں دیں گے
لندن (وائس آف چکوال) ملالہ کے والد ضیاء الدین یوسف زئی جو اپنی زخمی بیٹی کے علاج
کے سلسلے میں برطانیہ میں مقیم ہیں، انہیں لندن کے پاکستانی ہائی کمیشن میں ملازمت
مل گی ہے تاکہ وہ اپنے خاندان کے ساتھ چند برس بیرون ملک قیام کرسکیں۔ وزارت داخلہ
میں باخب

متوسط طبقے کی اکثریت برطانیہ چھوڑنے کی خواہاں
لندن(وائس آف چکوال) متوسط طبقے کی اکثریت برطانیہ چھوڑنے کی خواہاں ہیں کیونکہ اب
یہاں مناسب کوالٹی لائف نہیں ہے۔ یہ انکشاف ایک سروے میں ہوا۔ ریسرچرز کے مطابق تین
میں سے دو یعنی 66 فیصد فیملیز برطانیہ میں خراب موسم، سلیبرٹی کلچر اور بددماغ
لوکلز کی وجہ سے بیرون ملک منتق

شہزادی این کے ہاتھوں : انگریزوں سے آزادی کی جنگ
لڑنے والے ٹیپو سلطان کی پڑپوتی برطانوی جاسوس کے مجسمے کی تقریب
لندن (وائس آف چکوال) لندن کے معروف علاقے'گورڈن براؤن 'پر دوسری جنگ عظیم کی
برطانوی جاسوس نور عنایت خان کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ان ایک مجسمے کی تقریب
نقاب کشائی شہزادی این کے ہاتھوں ہوئی۔سالہا سال سے گمنامی کے پردے میں رہنے والی
برطانوی جاسوس نور عنایت خان جنھوں نے دوسری جنگ عظی

انسان میں اولاد پیدا کرنے کی صلاحیت ختم کرنے
والےلباس : فیشن ملبوسات تیار کرنے والے ادارے زارا کے خلاف جرمنی میں مظاہرے
ہیمبرگ (وائس آف چکوال) حال ہی میں بین الاقوامی ماحولیاتی تنظیم گرین پیس سے
وابستہ کارکنوں نے فیشن ملبوسات تیار کرنے والے ادارے زاراکی ہیمبرگ شاخ پر ایک بڑا
سا بینر آویزاں کیا، جس پر درج تھا، ’’کیا آپ زارا کے گھناؤنے راز سے واقف ہیں؟‘‘اس
راز کا تعلق اُن زہریلے مادوں سے ہے، جو مبینہ طور

سوئیڈن: برف سے بنا ہوٹل جہاں ہر چیز برف کی
ہے،بر فیلے ہو ٹل کی تیاری میں 40 ہزا ر ٹن بر ف استعما ل
اسٹاک ہوم (وائس آف چکوال) برف سے بنے دیو ہیگل مجسمے تو دنیا بھر میں بنا ئے جا تے
ہیں لیکن سوئیڈن کے قصبے جککسجروی میں ایک ایسا منفرد ہو ٹل تعمیر کیا گیا ہے جسے
سیمنٹ ،ریت یا لکڑی کے بجائے مکمل طور پر بر ف سے بنا یا گیا ہے۔اس بر فیلے ہو ٹل
کی تیار

سویڈن میں شدید طوفانی برف باری سے نظامِ
زندگی بُری طرح متاثر
اسٹاک ہوم(وائس آف چکوال) سویڈن میں شدید طوفانی برف باری سے نظامِ زندگی بُری طرح
متاثر ہوا ہے۔ دارلحکومت اسٹاک ہوم میں بدھ کے روز ۴۰ سینٹی میٹر برف باری نے شدید
مشکلات پیدا کیں ۔ ہوائی جہازوں، ٹرینوں اور گاڑیوں کی آمدورفت میں بہت زیادہ متاث

والو کار میں سمارٹ سسٹم نصب
ہونے کی وجہ سے مسافر حادثہ کی صورت میں موت یا زخمی ہونے سے محفوظ رہیں گے
اسٹاک ہوم(وائس آف چکوال) سویڈن کی کار بنانے
والی معروف کمپنی والو نے ۲۰۲۰ میں ایسی کار متعارف کرانے کا عندیہ دیا ہے جس میں
سوار مسافر حادثہ کی صورت میں موت یا زخمی ہونے سے محفوظ رہیں گے۔ کمپنی کا کہنا ہے
کہ کار میں سمارٹ سسٹم نصب ہونے کی وجہ س

جرمنی: مسلمانوں اور یہودیوں کی اہم رسم ختنہ
کو قانونی تحفظ دینے کا بل منظور،علمااور راہبوں کا خیر مقدم
برلن (وائس آف چکوال) بچے کی موت پر کولون عدالت نے جون میں رولنگ جاری کی تھی جس
میں ختنہ کو جسمانی نقصان قرار دیا گیا تھا،جرمن کابینہ نے مسلمانوں اور یہودیوں کی
ایک اہم رسم ختنہ کو قانونی تحف

الطاف حسین کی ہومیوپیتھی: ایک ایک خوراک تمام
متاثرین کو پلا دیں ان شاء اللہ جلد افاقہ ہوگا
لندن (وائس آف چکوال) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ 23 دسمبر
کو مینار پاکستان پر ڈاکٹر طاہرالقادری کے کامیاب ترین جلسہ عام اور اس جلسہ میں
ایم کیو ایم کی شرکت وحمایت سے بعض سیاسی ومذہبی قوتوں کو جہاں تشویش ہوئی تھی وہاں

اسلام آباد میں شدید سردی کا موسم ہے، مارچ کے شرکا
کیلئے سردی و بارش سے بچاوٴ کے کپڑے دیے جائیں، الطاف حسین
لندن(وائس آف چکوال) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے ملک بھر کے حق پرست
عوام بالخصوص مخیر حضرات سے پرزوراپیل کی ہے کہ وہ 14، جنوری 2013ء کو اسلام آباد
میں لانگ مارچ کے شرکا کیلئے سردی اور بارش سے بچاوٴ کے کپڑوں کے عطیات دیں ۔ ایک
بیان میں الطاف حسین نے کہاک

سائنس کی دنیا میں سوئٹزرلینڈ کے ماہرین طب نے
ایک اور معرکہ سر کر لیا، انسانی تاریخ کا پہلا مصنوئی ہاتھ کامیابی سے تیار کر لیا
گیا جو کسی بھی طرح قدرتی ہاتھ سے کم نہیں۔
اب معذوری سے چھٹکارہ پانا ممکن ہے۔ سوئس سائنسدانوں نے اس مصنوعی روبوٹک ہاتھ کا
کامیاب تجربہ ایک 20 سالہ نوجوان پر کیا جو ایک حادثے میں اپنا دایاں ہاتھ کھو چکا
تھا۔

ڈاکو برسلز ایئر پورٹ سے 50
ملین ڈالر مالیت کے ہیرے لے اڑے، ڈاکوؤں نے خاردار تار کاٹ کر رن وے تک پہنچنے
کیلئے راستہ بنایا،پوری واردات صرف 5منٹ میں مکمل
برسلز(آصف اقبال ) پولیس سے ملتی جلتی وردیوں میں ملبوس ڈاکو برسلز ایئر پورٹ سے 50
ملین ڈالر مالیت کے ہیرے لے اڑے، تفصیلات کے مطابق پیر کی شب سوئٹزرلینڈ سے آنے
والی سوئس ایئر کی ایک پرواز کو اس وقت پولیس س


جرمنی میں پاکستانی
سفارتخانے کے تعاون سے محفل موسیقی کے اشتہار پر قرآنی آیات
طاہر ملک۔ عالمی اخبار جرمنی،جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں پاکستانی سفارتخانہ
اور ایک مقامی نام نہاد پریس کلب اور سرکاری اعانت سے چلنے والی ایک ویب سائٹ کے
اشتراک سے تئیس مارچ کو ایک محفل موسیقی کا اہتمام کیا ہے اور صوفی موسیقی کے نام
پر ہونے والی اس محفل کے لیئے جاری شدہ اشتہار کے
بلجیم : مساجد کے اماموں کی
مانیٹرنگ کی جائے اور یہ دیکھا جائے کہ وہ کیا تبلیغ کر رہے ہیں
برسلز(آصف اقبال ) بلجین وزیر خارجہ دیدیئے رینڈرز نے کہا ہے کہ وہ اس بات کے حق
میں ہےں کہ مساجد کے اماموں کی مانیٹرنگ کی جائے اور یہ دیکھا جائے کہ وہ کیا تبلیغ
کر رہے ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ اُنہیں چند عرب ممالک سے ایسی رپورٹس موصول ہوئی ہیں
کہ

جلد گرے ہوئے دانت کی جگہ نیا دانت بھی اُ گایا جا سکے گا
برطانوی سائنسدانوں نے مسوڑوں کے خلیوں سے مصنوعی دانت اگانے میں اہم کامیابی حاصل کر لی ہے۔اس سلسلے میں انسانی مسوڑوں کے خلیوں اور چوہے کے جینز کے خلیوں کوملاکرایساریشہ تیارکرلیا ہےجس کو دانت کے طور پر اُگایا جا سکتا ہے۔ اب سائنسدان انسانی جینز کے بالغ خلیے کو اس

اب موٹے افراد کو سمارٹ بننے کیلئے ڈائٹنگ یا ورزش کرنے کی ضرورت نہیں، صرف ڈراؤنی فلمیں دیکھنا ہوں گی۔
لندن: (وائس آف چکوال) برطانوی یونیورسٹی کی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ خوفناک فلمیں دیکھنے سے انسان کے جسم کی چربی پگھلتی ہے۔ ڈیڑھ گھنٹے دورانیہ کی فلم دیکھنے سے 113 کیلوریز استعمال ہوتی ہے جبکہ اتنی کیلوریز جلانے کیلئے ایک آدمی کو 30 منٹ تک

فروزن فوڈ کمپنی'' حمزہ ''
کی تیار کردہ کھانے والی اشیا سے سور کے گوشت کے انکشافات
خصوصی رپورٹ : برمنگھم کی ایک فروزن فوڈ کمپنی'' حمزہ '' کی تیار کردہ کھانے والی
اشیا سے سور کے گوشت کیے اجزا ملنے کے بارے میں جو انکشافات ہوئے ہیں اس سے مسلم
کمیونٹی میں غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ پہلے بھی لوگوں کو حلال گوشت اور چوزوں کے بارے
میں


قاتل روبوٹ کی تیاری کے خلاف مہم شروع
لندن (وائس آف چکوال) برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں ایسے خودکار اسلحے کے خلاف
بین الاقوامی مہم کا آغاز ہو رہا ہے جو ہدف کا تعین اور حملہ خود کرے گا اور اس میں
انسان
الطاف حسین کے خلاف لندن پولیس کی تحقیقات ،
ملک سے باہر فون پر پابندی عائد،لندن پولیس کو بے تحاشہ فونز کالز اور ای میلزوصول
ہوئی جس میں ہر ایک کا مطالبہ تھا کہ الطاف حسین کے خلاف کارروائی کی جائے
لندن(وائس آف چکوال) میٹرو پولیٹن پولیس لندن
نے بالاخر الطاف حسین کے خلاف باقاعدہ تحقیقات شروع کردی ہے پولیس کے ترجمان نے
بتایا ہے کہ لندن سے براہ راست کراچی میں ٹیلی فونک خطاب میں الطاف حسین نے انہتائی
قابل اعتراض تقریر
